آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج میں 4 لیفٹیننٹ جنرلز کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید جی ایچ کیو میں پاک فوج کے ایڈجوٹینٹ جنرل تعینات کیے گئے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو ڈائریکٹر جنرل جے ایس جبکہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان کو آئی جی، سی اینڈ آئی ٹی مقرر کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ساحر وائس چیف آف جنرل اسٹاف کی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے، جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عدنان کو کمانڈر بہاولپور کور تعینات کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید