• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے گھڑ سواری کرتے اکثر افراد کو دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی اس شوق میں مبتلا ہیں لیکن ذرا منفرد انداز میں۔

جی ہاں، ویڈیو میں نظر آنے والے ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جو گھڑ سواری تو نہیں کچھوے کی سواری کے مزے لینے میں مصروف ہے۔

فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی Harlynnنامی بچی کے والد نے پالتو کچھوے کی پیٹھ پر کار سیٹ لگائی اور اپنی بیٹ کواس پر بٹھا دیا جبکہ ننھی پری نے بھی آہستی آہستہ چلتے کچھوے پر بیٹھ کر خوب سیر کی۔

یوں کچھوے کی سواری کے مزے لیتے بچی کی دلچسپ ویڈیو جس نے دیکھی خوب محظوظ ہوا جبکہ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی یہ ویڈیو بیحد مقبول ہو رہی ہے ۔

تازہ ترین