• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی پابندیاں انرجی مارکیٹ میں افراتفری پیدا کریگی، چین

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین یکطرفہ طورپرعائد کی گئی امریکی پابندیوں اور نام نہاد طویل دائرہ اختیار کی مخالفت کرتاہے۔

ایرانی تیل پرامریکی پابندیوں سےمشرق وسطی،انٹرنیشنل انرجی مارکیٹ میں افراتفری شدت اختیارکرےلی گی۔

امریکانےگذشتہ روزمتعدد ممالک کوایرانی تیل پر دی جانے والی 6 ماہ تک کی چھوٹ واپس لینےکااعلان کیاتھاچین بھی ایرانی تیل کابڑا درآمدی ملک ہے۔


تازہ ترین