• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ٹیبل ٹینس:عاصم اور فیضان ڈبلز کے دوسرے رائونڈ میں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ہنگری میں کھیلی جانے والی عالمی انفرادی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے عاصم قریشی اور فیضان ظہور نے ڈبلز کےدوسرے رائونڈ میں رسائی حاصل کر لی۔ مردوں کے انفرادی مقابلے میں عاصم قریشی اور فیضان ظہور کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، خواتین مقابلوں میں فاطمہ خان اور شبنم بلال اپنے اپنے میچز ہار گئیں۔
تازہ ترین