• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ پاکستانی بچےفٹبال فار فرینڈشپ کیلئے میڈرڈ جائینگے

کراچی (شکیل یامین کانگا /اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے پانچ بچے میڈرڈ میں بطور فٹبال ایمبیسیڈرز میڈرڈ جائیں گے۔ رواں سال ابراہیم ظہیر، مونس ابراہیم اور مجتبی عمران ینگ فٹبال ایمپیسیڈرز جبکہ ارہام کامران ینگ جرنلسٹ اور یوسف معظم ینگ کوچ ہوں گے۔ وفد 28مئی سے 2جون تک میڈرڈ میں گیزپرام فٹبال فار فرینڈشپ پروگرام میں شریک ہوگا۔
تازہ ترین