• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر)جماعت اہل سنت کے بانی مولانا محمدشفیع اوکاڑوی کا 35واں یوم وصال24ٖاپریل کو عقیدت و احترام سے منایا جا ئے گا، مساجد اہل سنت میں ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جائیگی، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی دعا کرا ئیں گے۔

تازہ ترین