• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود آج پاکستان ہائی کمیشن میں بریفنگ دیں گے

لندن( جنگ نیوز) آزاد جموں وکشمیرکے صدر سردار مسعود خان 24اپریل کو صبح11:30بجے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کی مجموعی صورت حال پر بریفنگ دیں گے۔تمام لوگوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

تازہ ترین