• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ وچین کے درمیان سامان کی نقل وحمل میں106فیصد اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین یورپ مال بردار گاڑیوںکے ذریعےگزشتہ سال کے مقابلے میں106 فیصد زیادہ سامان کی نقل وحمل ہوئی۔2018میں مال بردار گاڑیوں کے ذریعے33ارب امریکی ڈالر کا سامان یورپ بھیجا گیا۔چین یورپ مال بردار گاڑیوںنے مارچ2011 سے اب تک 14691ٹرپ لگائے۔ یہ سامان 62چینی شہروں سے 15یورپی ملکوں کے 51شہروں کو بھیجا گیا۔ چائنہ یورپ ریلوے سروس بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا ایک نمایاں حصہ تصور کیا جاتا ہے۔ جس کے ذریعے یورپ اور چین کے درمیان تجارت کو فروغ حاصل ہورہا ہے۔
تازہ ترین