• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے بنیادی اسکیل20 اور اٹھارہ کے افسروں نے نئے عہدے سنبھال لئے

اسلام آباد( حنیف خالد) ایف بی آر نے چار سنیئر افسروں کے تقرر و تبادلے کے نوٹیفیکیشن جاری کئے ہیں۔ نوٹیفیکیشن نمبر 1137-C/2019کے مطابق پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی سکیل نمبر20 کے افسر گل نے چیف ایف بی آر کا عہدہ خالی کر کے ڈائریکٹر جنرل ریفارمز اینڈ آٹو میشن( کسٹم)اسلام آباد کا چارج لے لیا ہے۔

تازہ ترین