• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ق لیگ کی قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں پرعملدرآمد کمیٹی کی سربراہی لینے سے معذرت

اسلام آباد(طاہر خلیل) حکومتی حلیف جماعت مسلم لیگ (ق)اور حکومتی نمائندوں کے درمیان بات چیت ہوئی ، مسلم لیگ (ق) نے قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں پرعملدرآمد کیلئےقائمہ کمیٹی کی سربراہی لینے سے معذرت کرلی،وزیردفاع پرویز خٹک اور وزیر موا صلا ت مراد سعید نے مسلم لیگ( ق) کے رہنما چودھری مونس الٰہی اور دیگرسے ملاقات کی اور پیشکش کی کہ ایوان میں حکومتی یقین دہانیوں پرعملدرآمد کمیٹی کی سربراہی قبول کرلیں۔
تازہ ترین