• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشوا کے والد اور دیگر کا منگل کی شب مظاہرہ دارالصحت اسپتال سیل کرنے کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ننھی نشوا کے والد قیصر اور دیگر نے منگل کی شب دارالصحت اسپتال کے باہر مظاہرہ کیا ، انھوں نے مطالبہ کیا کہ دارالصحت اسپتال کو سربمہر (سیل) کیا جائے، انھوں نے ہیلتھ کیئر کمیشن کی رپورٹ پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کیا ، اس موقع پر مظاہرین نے اسپتال کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔
تازہ ترین