• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کا وزارت داخلہ کو خط

لاہور (نمائندہ جنگ) تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، نیب نے عبد العلیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی ۔ نیب کی جانب سے خط چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی منظوری کی بعد لکھا گیا۔
تازہ ترین