• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی سیکرٹری کاڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال کادورہ

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کیپٹن (ر) ثاقب ظفر اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال پہنچ گئے۔جہاں انہوں نے ایمرجنسی، آؤٹ ڈور، آپریشن تھیٹرودیگر شعبہ جات کا دورہ کیا۔
تازہ ترین