لاہور (پ ر)شاہدرہ میں حافظ عبدالغفار کی رہائش گاہ پرخواتین کے لئے درس قرآن و استقبال رمضان آج ہو گا، مکان نمبر1گلی نمبر11اسلام نگر چوک سوئی گیس روڈ شاہدرہ میں دور س قرآن صبح ساڑھے 10تا ساڑھے12 بجے ہوا کرے گا۔ ختم القرآن 25مئی کو ہوگا۔اقبال ٹائون میں خواتین کیلئے دورہ قرآن یکم مئی سے شروع ہوگا۔