• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں مالی بے قاعدگیاںسٹور کیپر ذاتی شنوائی کیلئے پیش نہ ہوا

ملتان (سٹاف رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےایم ایس ڈاکٹر زاہد اختر کی جانب سے مالی بے قاعدگیوں و گھپلوں میں ملوث سٹور کیپر افتخار جاوید طلبی کے باوجود ذاتی شنوائی کے لئے پیش نہیں ہوا بلکہ میڈیکل بجھوا دیا جس پر ایم ایس نے دوبارہ 30 اپریل کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔
تازہ ترین