آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ22؍ ذوالحجہ 1440ھ24؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچی پر تیزاب پھینک کر قتل کر نے کے کیس میں دہشت گردی کی دفعہ حذف

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج محمد اصغر خان نے بچی پر تیزاب پھینک کر قتل کر دینے کے الزام میں گرفتار ملزم کے کیس میں دہشت گردی کی دفعہ حذف کر کے اٹک منتقل کرتے ہوئے حکم دیا کہ ملزم کو 29اپریل کو وہاں پیش کیا جائے۔ تھانہ صدر اٹک کی پولیس نے زین العابدین کیخلاف مقدمہ درج کر کے حراست میں لیا تھا۔ دریں اثناء عدالت نے تھانہ مری میں درج فورتھ شیڈول کیس کے ملزم عبدالواحد کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد سے مزید