• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے تین لڑکیوں کواغواکرلیاگیا۔ تھانہ صادق آبادکوعبدالستار نے بتایاکہ اس کی بیٹی (الف) عمر 28 سال کوکسی نے اغواء کر لیا۔تھانہ صدربیرونی کو عتیق احمد نے بتایا کہ اس کی شادی 6سال قبل (ر) بی بی کے ساتھ شادی ہو ئی جو14اپریل کوگھر سے سودا سلف لینے کے لئے نکلی ، تاحال واپس نہ آئی۔ اسے کسی نے اغواکرلیا۔ تھانہ کہوٹہ کومحمد آصف نے بتایاکہ اس کی شادی تقریباً 9سال قبل(ش)سے ہو ئی تھی 11اپریل کو میری بیوی گھر سے غائب ہوگئی۔ اب پتہ چلا ہے کہ میری بیوی کو بلال نے اغواء کر لیا ۔وہ جا تے ہو ئے گھر سے طلائی زیورات بھی ساتھ لے گئی ۔
تازہ ترین