• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی اسلام آبادکی وزیر اعظم پورٹل پر آنیوالی شکایات کے ازالے کی ہدایت

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے پی ایم ڈی یو پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات کا ترجیجی بنیادوں پر ازالہ کرنے کا حکم دیا ہے۔پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات کے سلسلےمیں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی جی نے افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی شکایات کو خود دیکھیں اور ان کا ترجیجی بنیادوں پر ازالہ کریں۔
تازہ ترین