آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات 20؍ ذوالحجہ 1440ھ 22؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین :کمسن بچے سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

کو ئٹہ (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت پشین کے جج عبدالمجید ناصر کمسن بچے کے قتل میں گرفتار ملزم منیر احمد کو جرم ثابت ہونے پر دو مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا عدالت نے ملزم کو بچے کے ساتھ جنسی زیادتی جرم میں بھی 10 سال قید کی سزا کا حکم سنایا استغاثہ کے مطابق ملزم منیر احمد نے کچھ عرصہ قبل ایک کمسن بچے فرید احمد کو زیادتی بعد قتل کیا تھا جس پر انتظامیہ نے ملزم کو گرفتار کرکے ان کے خلاف چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔

کوئٹہ سے مزید