• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


قازقستان کے ماہر فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ منفرد انداز میں کرتے ہوئے درخت کے پتوں کو تراش کر خوبصورت فن پارے بنا دئیے۔

قازقستان کے دارالحکومت Nur-Sultan سے تعلق رکھنے والےKanat  Nurtazin نامی فنکار کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے درخت کے پتوں کو آرٹ کے شاہکار میں تبدیل کر دیا ۔ آرٹ کا شاہکار پتوں کو دیکھے والے تعریف کئے بنا نہ رہ سکے۔

Kanat نے درخت کے پتوں کو کٹر کی مدد سے کچھ اس انداز میں تراشا کہ شاندار فن پارے بنا ڈالے۔