• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کو صاحبہ کہنے پر مریم نواز کی تنقید

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بلاول بھٹو کو صاحب کے بجائے صاحبہ کہنے پر کڑی تنقیدکی۔

مریم نواز شریف نے بدھ کو اپنے ایک ٹوئیٹرپیغام میں اس قسم کے الفاظ استعمال کرنے پراپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے  اسے افسوس ناک قرار قراردیا ہے۔

تازہ ترین