• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں لینڈ سلائیڈنگ، گاڑی زد میں آنے سے بچ گئی


موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ موسم کی خرابی خطرناک حادثات کی وجہ بن جاتی ہے۔

خراب موسم کی صورتحال کے باعث ایسی ہی مشکل کا سامناچین کے صوبے Guangdong میں ڈرائیورز کو اُس وقت کرنا پڑا جب اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور سڑک مٹی اور پتھر کے ڈھیر تلے دب گئی۔

اس دوران سڑک سے گزرتی ایک گاڑی ملبے کے ڈھیرتلے آنے سے بال بال بچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق خطرناک لینڈ سلائیڈئنگ نے لوگوں کو بیحد کوفزدہ کردیا جبکہ لینڈسلائیڈنگ کے باعث سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

اس حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین