• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ملزم کا راہدری ریمانڈ،نیب کے حوالے کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کی منتظم جج کے روبرو نیب حکام نے نے جعلی بینک اکاوئنٹس کیس میں گرفتار اہم ملزم ڈاکٹر ڈینشا انکل سریا کو پیش کیا جسے 26 اپریل تک راہدری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم کو نیب راولپنڈی میں پیش کرنا ہے،ملزم پر مختلف الزامات ہیں تفتیش کرنی ہے۔نیب کے مطابق ڈاکٹر ڈنشا کی کمپنی کورفاہی پلاٹ الاٹ کئے گئے تھے۔ ڈاکٹر ڈنشا انکل سریا کے اکائو نٹ سے جعلی اکائو نٹس میں بڑی رقم منتقل کی گئی تھی۔

تازہ ترین