• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے جعلی بنیک اکاؤنٹس کیس میں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس عمر سیال پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے شریک ملزم سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، عدالت نے محمد حسین سید کی 2لاکھ روپے کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
تازہ ترین