• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا میں پاکستانیوں کودھماکوں پر حراست میں لینے کابھارتی بیان مسترد

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان نے بھارت کی جانب سے سری لنکا میں پاکستانی شہریوں کو حالیہ دھماکوں کے حوالے سے حراست میں لینے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ان رپورٹس کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیاہے ۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا میں چند پاکستانیوں کی حراست کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے ایک حلقے کے غیرذمہ دارانہ بیان کو مسترد کرتے ہیں۔

تازہ ترین