• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے چاند کی نئی حیرت انگیز تصاویر جاری کر دیں

کراچی (نیوز ڈیسک) چین نے چاندکی نئی حیرت انگیز تصاویرجو کہ اسکےمشن (Changeʼs 4 lander ) اور (Yutu 2 rover)نے کھینچیںہیں جاری کر دیں۔یہ چاند کے دوسرے رخ کی وہ تصاویر ہیں جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں ہیں۔ایک برطانوی اخبار کے مطابق اس مشن کا مقصد ہے کے وہ چاند کے زمین کی طرف کے رخ اوراس کےدوسری طرف کے رخ کےکیمیائی فرق کا تجزیہ کرسکے۔
تازہ ترین