• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، امل کیس کی سماعت16مئی تک ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے امل عمر کی والدہ کی درخواست پر کیس کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کر دی۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں امل عمر از خود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کی ۔امل کے والدین سپریم کورٹ میں پیش ہوئے، امل کی والدہ نے عدالت سے استدعا کی کہ میرے وکیل کی طبیعت خراب ہے اس لیے سماعت ملتوی کر دیں جس کے بعد کیس کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔
تازہ ترین