• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ میں جنسی زیادتیوں کے جرائم کی روک تھام کیلئے قرار داد منظور

نیویارک (جنگ نیوز )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنگی تنازعات کے شکار علاقوں میں جنسی زیادتیوں کے جرائم کی روک تھام سے متعلق ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ جرمنی کی جانب سے پیش کردہ اس قرارداد میں متاثرین کیلئے’جنسی اور تولیدی صحت‘ کے الفاظ پر امریکا نے اعتراض کیا تھا اور انہیں ’اسقاطِ حمل کی حوصلہ افزائی‘ قرار دیتے ہوئے مسودے کو ویٹو کر دینے کی دھمکی دے دی تھی۔
تازہ ترین