• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا سے متعلق پالیسی کا ازسرنوجائزہ لینا ضروری‘شیریں مزاری

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی امریکا کے حوالے سے موجودہ پالیسی کا از سر نو جائزہ لینا ضروری ہے‘ امریکا کے اس خطے میں ا سٹریٹجک اہداف پاکستان کے مفادات سے متصادم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں ورکشاپ سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ ڈاکٹرشیریں مزاری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور حقوق کی پامالی بھی کی جارہی ہے۔
تازہ ترین