• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای مزید ممالک کو ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کرے گا

دبئی(سبط عارف)یو اے ای مزید ممالک کو ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کرے گا۔سربراہ دبئی سیاحت عصام کاظم کا کہنا تھا کہ ان ممالک کی فہرست میں اضافے کے خواہاں ہیں جنہیں ویزا سے استثناءدیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق،متحدہ عرب امارات (یو اے ای)آئندہ برس دبئی میں ایکسپو 2020ءسے قبل ایسے ممالک کی فہرست میں اضافہ کررہا ہے، جنہیں ممکنہ طور پر ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
تازہ ترین