• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،مندی کا رجحان تبدیل 100انڈیکس میں 100پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،حکومتی مالیاتی اداروں اور دیگر انسٹی ٹیوشنز کی کوششوں کے باعث مارکیٹ میں مندی کا رحجان تبدیل ،100انڈیکس میں 100پوائنٹس کا اضافہ تاہم کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت کم رہا ، لیکن سرمایہ کاری کی مالیت 5.71 ارب روپے بڑھ گئی۔
تازہ ترین