• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)پیرین مری انتقال کر گئےوہ پاکستان مسلم لیگ کے عبدالشکور مری‘ الائیڈ بینک سبی کےارشاد علی مری ‘فیڈرل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے عبدالحمید مری کے والد ‘ ٹیچر ایسوسی ایشن کے میر ہزار خان مری کے کزن اورمرید خان مری کے چچا تھےنمازجنازہ آج صبح گیارہ بجے کوہلو میں اداکی جائے گی تدفین آبائی قبرستان نسوبا میں ہوگی درایں اثناءمسلم لیگ کے رہنمائوں عبدالرزاق لغاری‘ ملک شیراحمد شاہوانی ‘ عبدالرئوف آزاد اور آغاجان ہمدرد نے تعزیت کااظہارکیاہے۔
تازہ ترین