• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوےمیں 5 الیکٹریکل انجینئرز کے تقرر و تبادلے

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلوے نےگریڈ 18 کے5 الیکٹریکل انجینئرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق الیکٹریکل انجینئر مغل پورہ شعیب احمد کو ایس ای ای رسالپور لگا دیا ہے، اقبال احمد شیخ کو ڈی ای ای پاور مغل پورہ ورکشاپ تعینات کر دیا ہے، سلیم اقبال کو ڈی ای ای پاور کراچی لگا دیا ہے، عثمان حبیب کو ڈی ای ای لاہور لگا دیا ہے عامر یعقوب کو ایس ای ای سی ای ایف تعینات کر دیا ہے۔
تازہ ترین