• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عباس سرور نقوی ضلع کونسل ڈیرہ غازی تعینات عبدالمجید قیصرانی کو ایم او انفراسٹرکچر ، اعجاز ارشد کو ریگولیشن کا اضافی چارج دینے کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سابق ایم او انفراسٹرکچر میونسپل کارپوریشن ملتان عباس سرور نقوی کو ضلع کونسل ڈیرہ غازی میں تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ،دریں اثنا میئر نویدالحق آرائیں نےعبدالمجید قیصرانی کو ایم او انفراسٹرکچر جبکہ سب انجینئر اعجاز ارشد کو میونسپل آفیسر ریگولیشن کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
تازہ ترین