• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکایات کے بروقت ازالے میں بدانتظامی اور غفلت کی کوئی گنجائش نہیں:ایم ڈی واسا

ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائر یکٹر واسا راؤ محمد قاسم نے کہا ہے کہ آن لائن کمپلینٹ سنٹر پر فراہمی ونکاسی آب سے متعلق شہریوں کی درج ہونے والی شکایات کے بروقت ازالے میں بدانتظامی اور غفلت کی کوئی گنجائش نہیں ، واٹر سپلائی اور سیوریج ڈویژنوں کے تمام ڈپٹی ڈائر یکٹر ز اور اسسٹنٹ ڈائر یکٹرز اپنی اپنی ڈویژن اور سب ڈویژن کی سطح پر موثر حکمت عملی اور مانیٹرنگ کے ذریعے کمپلینٹس کا فوری ازالہ یقینی بنائیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار آن لائن کمپلینٹ سیل اور ڈی سلٹنگ مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین