• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف ایگزیکٹو آفیسرز سے چیف ٹیکنیشن کے نام طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر )محکمہ صحت پنجاب نے ایمرجنسی میڈیکل ٹریننگ کیلئے ملتان سمیت صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز سے چیف ٹیکنیشن کے نام طلب کر لئے ہیں،8ہفتے کی ٹریننگ متعلقہ ادارہ ترقی صحت میں کروائی جائیگی ۔
تازہ ترین