• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام کوہلے کی ہڈی بارے ورکشاپ

پشاور (خصوصی نامہ نگار) خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام خیبر میڈیکل کالج میںکوہلے کی ہڈی بارے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیاجس کا مقصد نوجوان ڈاکٹروں کو پیچیدہ نوعیت کے فریکچر کو سنبھالنے اور جراحی کے بارے میں تربیت دینا تھا، ماہرین نے شرکاء کو لیکچرز دیئے۔ ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد شعیب، ڈاکٹر ولی محمد، ڈاکٹر مسعود عمر، ڈاکٹر ہارون رشید، ڈاکٹر نوید احمدجمن آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی، ڈاکٹر عامر حلیم، ڈاکٹر نثار احمد ، بریگیڈیئر پروفیسر ڈاکٹر سہیل امین، ڈاکٹر محمد حنیف،وفیسر ڈاکٹر زاہد عسکر، پروفیسر ڈاکٹر ایاز خان،ڈاکٹر راجہ عرفان قادر،ڈاکٹر اسراراحمد، ڈاکٹر میاں امجد علی، ڈاکٹر مہتاب اللہ ودیگرنے خطاب کیا۔ ورکشاپ میں آپریشن بھی کرائے گئے۔
تازہ ترین