آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر21؍رمضان المبارک 1440ھ27؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور یونیورسٹی میں مرحوم پروفیسر محمد سلیم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

پشاور(خصوصی نامہ نگار)پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ نے مرحوم پروفیسر محمد سلیم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جس میں مرحوم کو جامعہ پشاور کے شعبہ فلسفہ میں 38سالہ خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا مرحوم پروفیسر محمد سلیم نے ہووائے یونیورسٹی امریکہ سے پی ایچ ڈی اور ہارورڈ یونیورسٹی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی تھی ۔اس موقع پر مرحوم کے شاگردوں سول سرونٹ ڈاکٹر محسن حبیب ، پروفیسر شجاع احمد چیئرمن شعبہ فلسفہ جامعہ پشاور ،پروفیسر ضیغم حسن، انجینئرنگ یونیورسٹی کے پروفیسر نور محمد اور چیئرمین شعبہ انگلش اسلامیہ کالج یونیورسٹی عبدالسلام خالص نے ان کی زندگی پر روشنی ڈالی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں