• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاوریونیورسٹی کے کانووکیشن برائےسال 2016تین مئی کوہوگا

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور یونیورسٹی کے تعلیمی سال 2016ء کا کانووکیشن تین مئی ہوگا جس کی ریہرسل دو مئی کو ہوگی، کانووکیشن میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان ماسٹرز، ایم فل ، پی ایچ ڈی ڈگریاں اور میڈلز تقسیم کریں گے، 20طلبہ کو گولڈ میڈلز، 12کو پی ایچ ڈی اور سات کو ایم فل ڈگریاں دی جائیں گی۔ کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا ۔
تازہ ترین