• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)اسٹیٹ لائف انشورنس کے فیلڈسٹاف نے اپنی برطرفیوںکے خلاف بدھ کو بھی ایکسپریس چوک میںدھرنا جاری رکھا ۔مظاہرین نے اپیل کہ کھربوں روپے کے قومی اثاثوں کے تحفظ اور ادارے کو تباہ کرنے کی سازش کا نوٹس لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔
تازہ ترین