• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر ترین کی 11 ارکان قومی اسمبلی سے اہم ملاقاتیں

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین سے چوبیس گھنٹے کے دوران 11 سے زائد ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔

جہانگیر ترین کی ان 11 سے زائد ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کے دوران سیاسی صورت حال اور حکومتی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جہانگیر ترین نے ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں سے متعلق مسائل وزیر اعظم عمران خان تک پہنچانے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

تازہ ترین