آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍رمضان المبارک 1440ھ 23؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی شہرشکاگو میں طوفانی بارش اور گرج چمک سے بلندوبالاعمارتوں پر بجلی کڑکنے کے مناظر دور دور تک دیکھے گئے۔

کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہونیوالے اس منظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب بجلی کی کڑک سیکڑوں میٹر بلند عمارتوں پر پڑی اور آسمان بجلی گراتے ہوئے مختلف رنگ میں ڈھل گیا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں