• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیراکی کا شاندار مظاہرہ کرنے والے ننھے میاں کی دھوم


کہتے ہیں کہ بچے من کے سچے اور دھن کے پکے ہوتے ہیں اور یہ اگر کسی کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو کر کے ہی دم لیتے ہیں چاہے راستے میں کتنی ہی سختیاں کیوں نہ جھیلنی پڑیں۔

اب ذرا اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیجئے جس نے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی تو سب کی سانسیں خوف کے مارے تھم گئیں لیکن جناب یہ تو کسی ماہر اولمپئن کی طرح تیراکی کا مظاہرہ کرنے لگا۔

انٹرنیٹ پر3سالہ ننھے میاں کی شاندار تیراکی پر مبنی یہ ویڈیوانٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

تازہ ترین