• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیلاس،بارشوں کے بعدسڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں


امریکی شہر ڈیلاس میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیاہے۔

اس دوران نہ صرف کئی گھروں میں پانی داخل ہوگیا بلکہ ایئر پورٹ کی پارکنگ میں کھڑی کئی گاڑیاں بھی پانی میں ڈوب گئیں۔

واضح رہے کہ بارشوں کے باعث 100سے زائد فلائٹس بھی منسوخ کرنی پڑیں۔

تازہ ترین