• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں آئے روز ٹریفک حادثات کا ہونا ایک معمول ہے لیکن اکثر اوقات ان کے نتیجے میں ایسے ایسے حیرت انگیزمناظر دکھائی دیتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسانی آنکھ دنگ رہ جاتی ہے۔


اب چین کے صوبے ہنان(Hunan) کی ایک مصروف شاہراہ پر پیش آنے والے اس حادثے کو ہی دیکھ لیجئے جس میں سڑک سے گزرنے والا سیمنٹ سے بھرا ٹرک اچانک بے قابو ہو کر اْلٹ گیا۔

حادثے کی زد میں آکرایک موٹر سائیکل بھی تباہ ہوگئی تاہم حیران کن طور پر اس پر بیٹھا سوار محفوظ رہا۔

تازہ ترین