• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عام طور پر بلیاں کتوں سے خوفزدہ دکھائی دیتی ہیں اور ان کے سامنے جانے گریز کرتی ہیں۔


لیکن یہاں تو معاملہ ہی کچھ الٹا ہے۔جی ہاں ترکی میں بہادری کی علامت سمجھے جانے والے دو کتے ایک بلی کو چھیڑنے کیلئے چلے آئے لیکن بلی نے بھی اچانک حملہ کرکے نہ صرف دونو ں کتوں کی سٹی گم کردی بلکہ انکے 4ساتھیوں کو بھی بھاگنے پر مجبور کردیا۔

بلی کی بہادری پر مبنی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین