• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور عمان کو ون ڈے انٹرنیشنل اسٹیٹس مل گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے دو مزید ٹیموں امریکا اور عمان کو ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے کا درجہ دے دیا ہے۔ ورلڈ کرکٹ لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں امریکا نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر ون ڈے اسٹیٹس حاصل کرلیا۔ہانگ کانگ نے نمیبیا کو شکست دے کر ون ڈے اسٹیٹس حاصل کیا۔عمان کے کپتان ذیشان مقصود کا کہنا تھا کہ ون ڈے اسٹیٹس حاصل کرنے پر تمام کھلاڑی خوش ہیں۔

تازہ ترین