• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی تھانے کے لاک اپ میں ملزم کی ہلاکت،خود کشی کی ہے،پولیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی تھانے کے لاک اپ میں ملزم 37سالہ سلیم ولد فتح پراسرار طور رپر ہلاک ہوگیا، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کا کہنا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ملزم نے اپنے کپڑوں کا پھندا بنایا اور خودکشی کی کوشش کی ، پولیس نے اسے نکال کر اسپتال پہچانے کی کوشش کی تاہم وہ اس دوران چل بسا،ملزم کا پوسٹ مارٹم کروالیا گیا ہے ۔


رینجر اہلکار پرحملے کا ملزم پولیس کے حوالے

تازہ ترین