• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپو رٹر)اورنگی ٹائون سیکٹر 14Bمیںچھٹی پر آئے ہوئے رینجرز اہلکار جو اپنے گھر کے پاس گلی میں بیٹھے تھے 2نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی، تاہم رینجرز اہلکار بروقت اپنے آپ کو سنبھال کر ان کی طرف لپکا اور اسی اثنا میں اہل علاقہ بھی پہنچ گئے، ایک موٹر سائیکل سوار فرار ہو گیا جبکہ دوسرے شخص کو اہل علاقہ نے پکڑ کرتشدد کیا، اسی دوران رینجرز اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو پاکستان بازار تھانے منتقل کر دیا ۔

تازہ ترین