• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاضری سے مستقل ا ستثنیٰ رائو انوار کی درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب ا للہ قتل کیس میں مبینہ طور پر ملو ث مر کز ی ملز م سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کی حاضری سے مستقل ا ستثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو ہر تاریخ پر پیش ہونے کا حکم د ے دیا، عدالت کا کہنا تھا کہ ملزم د ا ئر د ر خو ا ست میں مستقل استثنی حا صل کر نے کیلئے ٹھوس جواز پیش نہیں کر سکا ہے ۔
تازہ ترین